اگر مرد کو یہ علم ہو جائے کہ ن امحرم عورت کی طرف ایک نظر بھی
اس کی عبادت کی لذت چھین لیتی ہے
اور اسے اللہ کے نزدیک کتنا گناہگار بنا دیتی ہے،
تو وہ اپنی آنکھوں میں کیل ٹھکوا لے
لیکن نامحرم کی طرف نگاہ نہ اٹھائے۔
اور اگر عورت کو یہ علم ہو جائے
کہ بے پردگی سے اس کا رب کس قدر ناراض ہوتا ہے،
اور زینت کا اظہار اسے کس درجے عذاب کا مستحق بنا دیتا ہے،
اور مرد عورت کو کس نظر سے دیکھتا ہے،
تو وہ سات کپڑوں میں بھی خود کو ڈھانپ کر مطمئن نہ ہو۔
یہ دین سختی نہیں، حفاظت ہے۔
یہ پردہ قید نہیں، عزت ہے۔
زبیر دیوان | الفلاح