السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میرا نام عاقب شیخ غلام محمد ہے اور میں مہاراشٹر کے شہر دھولیہ کا رہنے والا ہوں
میری دلچسپی مضامین لکھنے میں ہے خاص طور پر دینی اور اصلاحی میں خود بھی اصلاح کا محتاج ہوں اللہ پاک سے دعا ہے کہ اللہ تعالی میری اور پوری امت کی عافیت کے ساتھ اصلاح فرمائے اور امت کو دوبارہ وہ سطح عطا فرمائے جس سطح پر حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے امت کو چھوڑا تھا