اسلامی، ادبی اور تحقیقی مضامین کا بہترین آن لائن مجموعہ
59
دیوبندی
ایک لمحے کا غصہ،ایک عمر کی دانشمندی
تحریر: عبدالجبارسلہری جویا شریف
صبح کی نرم روشنی ابھی پوری طرح پھیلی بھی نہ تھی کہ میاں بیوی کے درمیان تلخ کلامی نے شدت اختیار کر لی۔ معمولی سی بات نے دیکھتے ہی دیکھتے جھگڑے کی صورت اختیار کی، اور الفاظ