*خبردار* 

*اسٹیکرز اور ایموجیز کے استعمال میں محتاط رہیں* 

مفتی عدیل ربانی ،
متخصص مرکز اھل السنۃ والجماعت سرگودھا ۔

فیس بک میسنجر یا واٹس ایپ سمیت انٹر نیٹ کی دنیا میں طرح طرح کے اسٹیکرز موجود ہیں ہم ان اسٹیکرز کا مطلب سمجھے بغیر استعمال کر رہے ہیں۔

کچھ اسٹیکرز اور ایموجی بطور مسلمان استعمال کرنا قابل مذمت ہے بعض اوقات گناہ ہے۔

ہم وقتاً فوقتاً اسٹیکرز یا ایموجی کا استعمال تفصیلات جانے بغیر ہی کرتے ہیں لیکن ان چیزوں کو جاننے کے بعد آپ کہیں بھی ایسے اسٹیکرز ایموجیز استعمال نہ کریں یہ ہمارے لیے امتحان ہے۔

 
 🤘 🤙 👌 👁
یہ دجال کے ساتھیوں کی الومینی علامتیں ہیں۔ آپ کو اس سے بچنا ہوگا تاکہ دجال کی ٹیم کا حصہ نہ بن پائیں۔

👿۔ 👹 ۔👹
یہ یہودی تنظیم ایلومیناٹی کا تعظیمی نشان شیطان "لوسیفر" کی علامت ہے۔ لول کا لفظ استعمال نہ کریں کیوں کہ اس کی مکمل شکل "لوسیفر ہمارا مالک ہے" یا "شیطان لوسیفر ہمارا مالک ہے"

 ♀️۔ 🧖
یہ کافروں اور مشرکوں کے دیوتا کی علامت ہے۔

 👩 👦 👧 👩 👩۔ 👧
یہ مادہ ہم جنس پرستی کی علامت ہے۔

 ۔👨👨👨👦👦👨👨
یہ مرد ہم جنس پرستی کی علامت ہے۔

 ۔💏 💏
یہ انتہائی افسوسناک ہے اور فحاشی پھیلانے میں تعاون کا نام ہے۔

 ۔❄️ ☃️ ⛄🌨️🎄 ❄️☃️⛄ 🌨️ 🎄
یہ عیسائیوں کی کرسمس کی علامت ہے۔

۔ 🙌 👐 🙌 👐
یہ غیرمسلموں کی دعا کی علامت ہے۔

 ۔🕉️ ☸️ ✡️ 🔯 ✝️ ☮️ ☦️ 
یہ کفریہ شرکیہ مذاہب کی علامات ہے۔

 🐷
یہ سور کی شکل ہے۔

اسلام میں یہ علامتیں کسی دوسرے کے لیے بطور تشبیہ استعمال کرنا جائز نہیں ہے۔
 

فیس بک نے نئے بیک گراؤنڈز بنائے ہیں جو یہودیوں کے چھے کونوں والے ستارے کو پروموٹ کرتے ہیں۔

 اس کے علاوہ نو موم بتیوں والا بیک گراؤنڈ گولائی میں ہے۔ ان تمام نئے بیک گراؤنڈز کو لوگ بغیر سوچے سمجھے دھڑا دھڑ استعمال کر رہے ہیں۔ 

۔🕎✡️🔯♍️🕉⚛️🕉

براہ مہربانی کوئی بھی ایموجی یا کوئی بھی ایسا نشان جو آپ کو اچھا لگ رہا ہو اسے استعمال کرنے سے پہلے اس کے متعلق معلومات ضرور حاصل کریں۔ 

ان ایموجیز اور نشانات بنانے والوں نے ان کی بنیاد ایسے ایسے واہیات خیالات پر رکھی ہے جس کے استعمال کا ایک مسلمان تو کیا ایک حیادار انسان بھی تصور نہیں کر سکتا

 مـحـبـت کـے سـمـبل ❤️ (دل) کے استعـمـال کا حکم 🚫

❤️👉اس سمبل کا استعمال کرنا جائز نہیں ہے، خصوصا اللہ اور اس کے رسول سے محبت کا اظہار کرنے کے لیے:

📌امام ابن باز رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ:
*♥️👉یہ سمبل حرام محبت کا نشان اور یونانی معبودوں کی علامت ہے*

📚 اللجنة الدائمة للافتاء[٢٠٩٥٠]

📌اللجنة الدائمة للبحوث و الإفتاء سے ایسے لاکٹ کے استعمال کے بارے میں سوال کیا گیا جو دل (❤️) کی شکل میں بنے ہوئے ہوتے ہیں اور اس میں کچھ اس طرح کی عبارت لکھی ہوتی ہے:
(أنا ❤️الرسول) 
یا (I❤️MOHAMMAD) 
یعنی مجھے اللہ کے رسول ﷺ سے محبت ہے۔ اسی طرح ایسے قمیص کے بارے میں سوال کیا گیا جس میں اس طرح کے جملے لکھے ہوتے ہیں ۔

*🔹اللجنة الدائمة* نے جواب دیا کہ :
👈"مذکورہ عمل کو اپنانا اور اس طریقہ سے لکھنا یہ سلف امت کا طریقہ نہیں ہے جو کہ خیرالقرون ہیں اور رسول اکرم ﷺ کی سب سے زیادہ تعظیم کرنے والے اور آپ ﷺ سے شدید محبت کرنے والے تھے.
اسی طرح اس سے ان اھل فسق کی مشابہت لازم آتی ہے جنہوں نے ان جیسے سمبلز کو اپنے حرام عشق و محبت کے اظہار کا ذریعہ بنالیا۔
*📚 اللجنة الدائمة للافتاء[٢٠٩٥٠]*

👈اسی لیے نبی کریم ﷺ سے محبت کا اظہار کرنے کے لیے ان سمبلز کا استعمال کرنا مناسب نہیں ہے، کیونکہ نبی کریم ﷺ کا مقام و مرتبہ ان سب چیز سے اعلی و ارفع ہے۔ اور اللجنة الدائمة نے بھی ان کے استعمال سے پرہیز کرنے کا فتوی جاری کیا ہے ۔
*📚 مصدر:* 

📌عالِمِ نفسیات، علامات و سمپلز کے ماہر، پروفیسر گالڈینو پران زارون (Galdino Pranzarone) ، امریکی ٹی وی چینل ڈسکوری(Discovery) پر اپنے ایک انٹرویو کے دوران کہتے ہیں کہ :
*"دو شاخوں والا روایتی دل (❤️) ، جو آج کل مبارک بادی کے کارڈز میں عام ہے ، در اصل یہ عورت کے کولہوں (سرین) کی شکل کا اظہار ہے جیسے وہ پیچھے سے ظاہر ہوتے ہیں۔*

📌 اسی انٹرویو میں انہوں نے یہ بھی کہا کہ:
*👈"خوبصورتی کی یونانی دیوی (آفرودِیت Aphrodite) ان کے نزدیک بہت ہی حسین و جمیل تھی خصوصا اس دیوی کی سرین بہت ہی خوبصورت تھی، اور یونانیوں نے ایک مندر بھی تعمیر کیا تھا جس کا نام تھا: (افروڈائٹ کالیپیگوس Aphrodite Kallipygos) ، جس کا لفظی معنی یہ ہے: "شاندار سرین (کولہوں) والی خوبصورتی کی دیوی"* 
 
اور یہ تمام باتیں صرف پروفیسر کے خیالات نہیں ہیں بلکہ ان کے آثار قدیمہ سے یہ تمام چیزیں ثابت ہوتی ہے ۔

اور رومیوں نے اس کو اپنی کرنسی پر اسی طرح پیش کیا ہے۔ 
*📌لھذا آپ لوگون کو اندازہ ہوگیا ہوگا کہ اس سمپلز (❤️) کا تعلق جنسیت (sex) سے ہے، جس کے ذریعے وہ لوگون کے درمیان اپنے مختلف عقائد وافکار کا اظہار کرتے ہیں"* انتھی...
📚منتدیات دفاتر التربوية بالمغرب(website) 

لھذا ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم ہر جگہ ان کو استعمال کرنے سے پرہیز کرے عموما" اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت کے لیے خصوصا"
 ❌🩷💞💕💓💗💖💔💘💝💌💟❌

 آپ سب اس کو ری ایکٹ میں دینے سے گریز کریں۔۔
یہ👈🩷❌ دل نہیں ہے۔۔
🫀👉🏻 یہ دل ہے۔
 آپ پھول وغیرہ دیں جہاں بھی دینا ہوں۔۔
جزاکم الله خيرا کثیرا


ماخوذ