،کبھی تمہارا ایمان احد پہاڑ کی طرح مضبوط 
اور کبھی مکڑی کے جالے کی طرح کمزور ہوجاتا ہے ۔

تھکنا نہیں ، بس کوشش کرتے رہنا ہے 

ہر روز نماز پڑھنی ہے 

چاہے دل لگے یا نا لگے 

تلاوت کرنی ہے چاہے دل راضی ہو یا نا ہو ۔

اذکار کرنے ہیں ، چاہے جتنے مصروف ہو۔ 

نفسانی خواہشات کے پیچھے چلنے سے خود کو بچانا ہے ۔
اللہ تعالی سے جڑنے کی کوشش کرنی ہے ۔

، ہر دن ،ہر لمحہ ہر روز شیطان کو ہرانے کی
 کوشش کرنی ہے۔

آزماںٔش آے گی 
مگر اس پر ثابت قدم رہنا ہے ۔

دل ہزار بار ٹوٹے گا ۔
صبر آزمایا جاے گا ۔

امتحان میں ڈالا جاے گا 
لیکن یہ وقت بھی گزر جاے گا ۔
ان شاءاللہ 

انمول ✍️