؀ کامیابی تو کام سے ہوگی ، نہ کہ حسن کلام سے ہوگی

ذکر کے التزام سے ہوگی، فکر کے اہتمام سے ہوگی۔


یہ وقت امتحاں تھا، یہ گھڑی مشکل کی تھی مگر محنت کی شمع ہر دل میں جلتی رہی نہ نیندوں کا خیال رہا، نہ آرام کی طلب جنہوں نے صبر کو اپنایا، کامیابی انہی سے ملی۔