ہم ہر جگہ ناکام کیوں ہیں
ہم رسواء کیوں ہیں 
کیا آپ نے کبھی یہ سوچا 
ہمارا ماضی شاندار تھا
ہم ہر جگہ کامیاب تھے
دنیا بھر کے 
 عقل مند
دانشور 
مفکر
مال دار
ہمارے قدموں میں بیٹھتے
بڑے بڑے شہنشاہ 
اگر ہمیں تحفہ میں خوشبو بھیجتے
تو ہم اسے مٹی میں ملا کر 
مسجد کی دیواروں کو لیپ کر دیتے
طاقتور ترین لوگ ہم سے 
منہ چھپاتے
اگر ہم جنگ کے میدان میں اترتے
تو فرشتے قطار اندر قطار نازل ہوتے
آخر ہم بے بس کیوں ہیں
ہم لاچار کیوں ہیں 
ہم مجبور کیوں ہیں 
کیونکہ ہم نے مکمل شریعت پر عمل نہیں کیا 
ہم نے
حب فی اللہ  
کادرس دیا
بغض فی اللہ
کو ترک کردیا 
ہم نے 
وَمَنْ أَحْسَنُ قَوْلًا مِمَّن دَعَا إِلَى اللَّهِ وَعَمِلَ صَالِحًا وَقَالَإِنَّنِي مِنَ الْمُسْلِمِينَ" 
پر عمل کیا مگر
اذن للذین یقاتلون بأنھم ظلمو
کو چھوڑ دیا 
کتب علیکم الصیام 
کو پکڑا
کتب علیکم القتال 
کو ترک کردیا
اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے 
افتؤمنون ببعض الکتاب وتکفرون ببعض 
تو ایسی صورت میں 
ہم شاید رسواء ہی ہوں گے
آئیے عہد کرتے ہیں کہ
پوری کتاب اللہ پر ایمان لائیں گے 
اور پوری شریعت پر عمل کریں گے 

بقلم
طوفان احمری