بیٹی گھر کی زینت اور رونق ہے😇٫
بیٹی سے والدین کو جو سکون اور آرام ملتا ہے بیٹوں
سے اسکا تصور بھی نہی کیا جاسکتا
جب کسی کی بہن ہوتی ہے تو زندگی بھر اسکے ساتھ
 ہمدردی اور خیرخواہی معاملہ کرتی ہے ❤️
اور جب بیوی ہوتی ہے تو اسکے لئے بہترین مونس و غم گسار بنتی ہے 
اور جب ماں بنتی ہے تو رحمت الٰہی کا پرتوا اور شفقت ومحبت کا م 
مجسمہ پیکر ھوتی ھے
بیٹی نہ ہو تو گھر میں رونق نہی ھوتی 
نہ والدین کو بے لوث خدمت ملتی 
نہ بھائیوں کے لئے بہنوں کا پیار ھوتا 
نہ مردوں کے لیے کوئی مونس غم گسار ہو 
نہ بچو کو ماں کی ممتا ملے 
💕 اسلئے بیٹی رحمت ہے💕
ازقلم 

(عالیہ نمرہ قریشی)