*شکرگزاری ایک نعمت ہے*
جو مخلوق سے شروع ہو کر ہی خالق تک پہنچتی ہے شکر گزاری کی عادت ڈالیں
کوئ انسان آپ کا بہت چھوٹا سا بھی کام کرتا ہے تو اسکا شکریہ ضرور ادا کریں تاکہ پھر آپ اللہ کی ہر چھوٹی بڑی نعمت پر اسکا شکر ادا کر سکیں
صبر اور شکر کا دامن تھام کر رکھیں
کوئ شخص ضرورت پڑنے پر آپ کے کام آتا ہے گویا وہ آپ پر احسان کرتا ہے اور احسان کا بدلہ صرف احسان ہے اور اگر ہم احسان کا بدلہ احسان سے نہیں دے سکتے تو کم از کم اسکا شکریہ ہی ادا کر دیں

✍️بنت شہاب💫