آفتاب اظہر صدیقی

آفتاب اظہر صدیقی

تعارف Biodata نام: آفتاب اظہر صدیقی ولدیت: محمد آصف پرواز پتہ : محلہ پھلواری، پوسٹ چھترگاچھ، ضلع کشن گنج، بہار۔ تعلیم: عالمیت از جامعہ امام محمد انور شاہ دیوبند (2014) اردو، عربی اور کمپیوٹر ڈپلوما۔ (این سی پی یو ایل دہلی) آغاز شاعری 2010 شرف تلمذ : پروفیسر تنویر چشتی منگلور، برادر صغیر پروفیسر عنوان چشتی شوق و شغل : درس و تدریس، صحافت، خطابت، شاعری، گرافک ڈیزائننگ صحافتی خدمات: جامعہ عربیہ مدرسۃ المؤمنین منگلور اتراکھنڈ میں رہتے ہوئے اپنے طالب علمی کے دور سے لکھنے کا آغاز کیا، "ہندی انگلش اردو ٹیچر" نظام نظامت" اور "فن مضمون نگاری" کے نام سے اردو میں تین کتابیں تالیف کیں۔ کچھ عرصے تک روزنامہ "اخبار مشرق دہلی" سے بطور نمائندہ منسلک رہا، علاوہ ازیں ملک و بیرون ملک کے مختلف اخبارات و رسائل اور ویب پورٹلز و سوشل میڈیا کی دنیا میں مضامین و شاعری کی اشاعت سے تھوڑی بہت پہچان ملی۔ رابطہ نمبر: 9568136926 ای میل: aftabazharkne@gmail.com
مرثیہ : بر وفات محبوب العلماء والصلحاء حضرت مولانا انجینئر پیر ذوالفقار صاحب نقشبندی رحمۃ اللہ علیہ
119

مرثیہ : بر وفات محبوب العلماء والصلحاء حضرت مولانا انجینئر پیر ذوالفقار صاحب نقشبندی رحمۃ اللہ علیہ

16 دسمبر، 2025
دہریہ جاوید اختر سے سبق لیجیے!
194

دہریہ جاوید اختر سے سبق لیجیے!

05 دسمبر، 2025
App Icon
صدائے قلم ایپ موبائل پر بہترین اور آسان مطالعے کے لیے
انسٹال کریں