دس ذرائع سے:
• قرآن مجید کی تلاوت غور و فکر کے ساتھ،
• فرائض کے بعد نوافل کے ذریعےقربت الہی کی کوشش،
• ہر حال میں اللہ کا ذکر کرنا،
• اپنی پسندیدہ چیزوں پر اللہ کی پسندیدہ چیزوں کو ترجیح دینا،
• دل سے اللہ کے اسماءو صفات پر غور کرنا،
• اللہ کی نعمتوں واحسانات کا مشاہدہ اور قلب میں استحضار،
• اللہ کے سامنے دل سے عاجزی اور انکساری اختیار کرنا،
• تنہائی میں اللہ سے استغفار اور توبہ کرنا،
• اللہ کے ساتھ سچی محبت کرنے والوں کی مجلس میں بیٹھنا
(ان کی صحبت اختیار کرنا)،
• اور ہر اس سبب سے دوری اختیار کرنا
جو دل اور اللہ عز و جل کے درمیان حائل ہو جائے"

امام ابن قیم رحمہ اللہ
[مدارج السالکین]

🌹منصور  احمد ہاشمی 🌹