عنوان: کیا آپ بھی موبائل کے غلام بن چکے ہیں؟ 📱🚫

"ہم نے دنیا کو مٹھی میں تو قید کر لیا، لیکن اپنی زندگی کا سکون کھو دیا۔ میرے نئے مضمون میں پڑھیں کہ کیسے سوشل میڈیا ہماری زندگیوں کو خاموشی سے برباد کر رہا ہے اور اس سے بچنے کا راستہ کیا ہے۔"

https://sadaeqalam.com/view-article.php?id=587


قلمی کاوش: محمد مسعود رحمانی ارریاوی ✍️