نیک بیٹی کی پہچان
12 دسمبر، 2025
اے میری پیاری بہن!
*نیک لڑکی کوئی معصوم فرشتہ نہیں ہوتی،*
*❝ لیکن جب اسے نصیحت کی جاتی ہے، تو وہ سن کر یاد کرتی ہے! ❞*
*❝ جب غلطی ہو جائے، تو فوراً پلٹ آتی ہے! ❞*
*❝ اور اپنے رب سے معافی مانگ کر، نئے عزم کے ساتھ آگے بڑھتی ہے! ❞*
*🌿 یہی حقیقی نیکی ہے! کہ دل نرم ہو، اور قدم راہِ حق کی طرف جھک جائیں!*
*🤍 اے اللہ! ہمیں ان صالح عورتوں میں شامل فرما، جو نصیحت سن کر بدل جاتی ہیں!