Translation unavailable. Showing original.
اسلاف کی غیرت
02 اکتوبر، 2026
حضرت حسن بصری رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
"میں اپنی اہلیہ کے گھر سے نکلنے سے پہلے گلیوں اور راستوں کا جائزہ لیا کرتا تھا۔ یہ کسی بدگمانی یا شک کی وجہ سے نہیں تھا، بلکہ اس خوف سے کہ کہیں اس کے کان کسی نامناسب بات سے آلودہ نہ ہو جائیں یا کسی کی بری نگاہ اس پر نہ پڑ جائے۔"
یہ اسلافِ امت کی غیرت، حیا اور اپنے اہلِ خانہ کی حفاظت و نگرانی کے احساس کا ایک خوبصورت نمونہ ہے۔ وہ اپنی ذمہ داریوں کو نہایت سنجیدگی سے ادا کرتے اور اپنے گھر والوں کی دینی و اخلاقی حفاظت کا خصوصی خیال رکھتے تھے۔
✍️ محمد مرسلین امبیڈکرنگر ی