غور سے پڑھیں 

حالیہ ریسرچ میں ثابت ہوا کہ عورت سے گفتگو کے دوران اس کی نرم آواز مرد کے دماغ اور جسم پر گہرے اثرات مرتب کرتی ہے۔ ریسرچ کے دوران جب مردوں کی جسمانی حالت میں تبدیلی کو نوٹ کیا گیا تو معلوم ہوا کہ عورت کی آواز سن کر مردوں کے دیگس نامی اعصاب متحرک ہوتے ہیں، جس سے دل کی دھڑکن آہستہ ہو جاتی ہے اور دماغ کو سکون ملتا ہے۔ مردوں کی اکثریت نے اعتراف کیا کہ نرم اور خیر مقدمی لہجے میں کی گئی گفتگو سے انہوں نے عورت کی طرف کشش بھی محسوس کی۔ اب

دیکھیں قرآن کی سورۃ الاحزاب میں اللہ کیا فرمارہا ہے : " اگر تم پر ہیز گار رہنا چاہتی ہو تو کسی اجنبی سے نرم نرم باتیں نہ کیا کرو، تا کہ وہ شخص جس کے دل میں کوئی روگ ہے، وہ کوئی برا خیال لائے۔

دستور کے مطابق بات کیا کرو۔ " آج سائنس جس نتیجے پر پہنچتی ہے، قرآن پہلے ہی وہاں رہنما ہوتا ہے۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے 
آمین 

محمد مرسلین امبیڈکرنگر ی