Translation unavailable. Showing original.
اے شریکِ حیات اے میری دل ربا ۔۔۔❤️
27 ستمبر، 2026
اے شریکِ حیات، اے میری دل رُبا
یقیناً
آپ نے یہ کلام ضرور سنا ہوگا
آج کل بڑا ٹرینڈ میں ہے!
جیسے ہی یہ لائن بجتی ہے
لڑکوں کا دماغ سیدھا نکاح تک پہنچ جاتا ہے 😂
ایک تو پہلے ہی کنوارے، اوپر سے یہ چبھتا ہوا کلام 🫣
پھر کیا
خیالی پلاؤ شروع ہو جاتی ہو گی۔
"کسی کے دل میں نکاح قبول ہے کے خیالات آرہے ہوگے ۔
کسی کے ذہن میں منہ دکھائی کے ایکشن گردش کر رہے ہوں گے۔
کوئی بیوی کے ساتھ ناشتے کی سوچوں میں گم ہو گا۔
اور کسی نے تو بچوں کے نام بھی سوچ لیے ہو گے 😂
اور کچھ ایسے بھی ہوں گے
جو کلام سنتے ہی
موبائل ایک طرف رکھ کر
آسمان کی طرف دیکھتے ہوئے سوچ رہے ہوں گے
"یا اللہ!
آخر میری باری کب آئے گی؟" 😭😂
اے شریکِ حیات والا کلام نہیں،
یہ کنواروں کے دل کو افسردہ کرنے والا زخمی خیال ہے 😭😂
تفریح کے لکھا ہے کوئ دل پر نہ لے
عائشہ 🍁