بہترین ہمسفر کی پہچان 

اچھا ہمسفر وہ ہے 
جس کے سامنے تمہیں اپنی شخصیت کو سنوارنے کی ضرورت نہ پڑے۔

اچھا ہم سفر وہ ہے 
جس کے سامنے تمہیں کسی اور کے جیسا بننے کی ضرورت نہ پڑے۔

اچھا ہمسفر وہ ہے 
جس کے سامنے تمہیں بات کرنے پر جھجک محسوس نہ ہو ۔

اچھا ہم سفر وہ ہے
 جس سے بات کرتے ہوئے آپ کو الفاظ تولنے نہ پڑیں۔

اچھا ہم سفر وہ ہے 
جس سے بات کرتے ہوئے آپ کو تکلف نہ کرنا پڑے ۔

اچھا ہمسفر وہ ہے
تم جیسے ہو وہ تمہیں ویسا ہی اپنائیـں۔

اچھا ہمسفر وہ ہے 
اسکی آنکھوں میں دیکھو تو تمہیں خود سے محبت ہو جائے۔

اچھا ہمسفر وہ ہے
جس کے سامنے تمہیـں اپنی شخصیت کو سنوارنے کی ضرورت نہ پڑے۔

اچھا ہمسفر وہ ہے 
 تمہارے ماضی سے نہیں تمہارے حال سے محبت کرے۔

اچھا ہمسفر وہ ہے
جس کے ساتھ رہ کر تم خود کو مکمل محسوس کرو۔

اور جب ایسا ہمسفر جب مل جائے
 تو تم بھی ان کے شانہ بہ شانہ،
 قدم بہ قدم چلنا
اور اس کی اَنت الحیات بن کر رہ نا

جو ہمسفر بنے، اسے عمر بھر نبھانا 
اس کے شانہ بہ شانہ چل کر، اس کی اَنتَ الحیات بن جانا ۔ 
عائشہ 🍁