صداۓ قلم کا نتیجہ آیا... لڑکوں کا بی پی ہائی 😂
جیسے ہی نتائج کا اعلان ہوا۔
"پہلی پوزیشن... لڑکی کے نام"
"دوسری پوزیشن... لڑکی کے نام"
"تیسری پوزیشن... یہ بھی لڑکی کے نام"
پھر کیا تھا لڑکے ایک لمبا سا سانس لے کر
اوہہہہہہہہہہو
"تینوں پوزیشن لڑکیوں کے نام"
پھر کیا تھا صدا ۓ قلم پر انصاف کا نعرہ
ایڈمن صاحب کو نشانہ بناتے ہوئے
"ہمیں انصاف چاہیے" 😭
😂😂😂😂
صداۓ قلم میں قلم کی عزت ہوئی۔
اور قلم کے ساتھ ساتھ لڑکیوں کی بھی۔
لڑکو! چڑو مت۔
اگلی بار تم جیت جانا۔
ایڈمن صاحب کو نشانہ مت بناؤ ۔۔۔۔۔
اور ہاں...
لڑکیوں نے "دل سے" لکھا تھا،
تم نے۔۔۔۔۔۔ " تمہیں پتہ ہوگا " 😂
نتیجہ آپ کے سامنے ہے بھائی
قلم لڑکیوں کے ہاتھ میں محفوظ ہے 😂۔
اور لڑکوں کے ہاتھ میں..... ?۔
کوئی بات نہیں۔ ہر کسی کا اپنا میدان ہے ♥️
ایسے ہی تفریح کے لیے لکھا ہے کوئی دل پر نہ لے
😂😂😂😂
عائشہ 🍁