فریز جسم
دنیا میں مذاہب کی تعداد بہت زیادہ ہے، اور کچھ مذاہب ایسے ہیں جو بذاتِ خود مذہب ہی نہیں، بلکہ اپنی ہوس و نفسانی خواہشات کو مذہب کا نام دیتے ہیں۔
نہایت افسوس کی بات ہے کہ ایسے لوگ دنیا میں امن کی بجائے فساد، الفت کی بجائے بیزاری، اور محبت کی بجائے نفرت کا درس دیتے ہیں۔
گزشتہ کچھ عرصے سے امریکہ اور اسرائیل کی ایران کے ساتھ جنگ چل رہی ہے، اور اس میں خامنائی مارا گیا۔
اللہ تعالیٰ ہی بہتر جانتے ہیں کہ وہ اس جنگ میں مارا گیا یا پہلے ہی وفات پا چکا تھا۔
بہرحال، اس کے جسم کو ایک عرصے تک فریز رکھا گیا۔ آج تک ہم نے تو نہیں سنا کہ ان کے مذہب میں جسم کو اس طرح فریز رکھنے کا کوئی طریقہ ہو۔
میں تو سمجھا تھا کہ شاید اب فرعون کی دوبارہ یاد تازہ ہوگی۔
جس طرح فرعون نے قتلِ عام کیا تھا، ویسے ہی موجودہ منجمد جسم نے شام اور عراق میں قتلِ عام کیا۔
منجمد جسم سے یاد آیا کہ ایک سیاح عراق گیا۔ اسے سرداب سامرا کی غار دیکھنے کا شوق ہوا۔
وہاں پہنچا تو کیا دیکھتا ہے کہ بوڑھے، جوان، خواتین، حتیٰ کہ بچے بھی چیخ و پکار کر رہے ہیں۔ ندا گونج رہی ہے: "اے ہمارے بارہویں امام! باہر آ جائیے۔"
غار کے دہانے پر ایک ملنگ بیٹھا تھا۔ اس کا حلیہ ایسا اجڑا ہوا تھا کہ انسان کی بجائے کوئی اور ہی مخلوق معلوم ہوتی تھی۔ بکھرے ہوئے بال، پھیلی ہوئی مونچھیں، جو مونچھیں کم اور کچرا منڈی زیادہ لگ رہی تھیں۔
سیاح نے ارادہ کیا کہ جب یہ ہجوم سے الگ ہوگا تو اس سے امام کے بارے میں پوچھوں گا۔
ڈیوٹی ختم ہونے پر وہ اس کے پیچھے چل پڑا۔ ویران جگہ پہنچ کر اس نے پوچھا: "کیا تم نے کبھی بارہویں امام کو دیکھا ہے؟"
پہلے تو اس نے بات ٹالنے کی کوشش کی، لیکن جب سیاح نے اسے کافی رقم دینے کا وعدہ کیا تو اس نے کہا:
"نہیں، کوئی امام نہیں۔ میں پہلے غار کی صفائی کرتا تھا، مگر چند ماہ اپنی بیمار بیوی کی وجہ سے نہ آ سکا۔ واپس آیا تو اندر کتے مرے پڑے تھے، اس کے بعد میں نے صفائی کرنا ہی چھوڑ دی۔ مجھے یہاں بیٹھے ایک عرصہ ہو گیا ہے، مگر میں نے کبھی امام تو کیا، ان کے سائے کو بھی نہیں دیکھا۔"
جس طرح یہ لوگ اپنے امام کی غار کو صاف نہیں کر سکتے، ویسے ہی ایک عرصے تک فریز کیے ہوئے جسم کو بھی دفن نہ کر سکے۔
نہایت افسوس کی بات ہے کہ لوگ ہجوم در ہجوم اس کے گرد چکر لگانے لگے، گویا کہ یہ فریز جسم نہیں، بلکہ...
عقلمند کے لیے اشارہ ہی کافی ہے۔
طوفان احمری