سچا دوست
وہ ہے جو آپ کو بغیر کسی مروت کے، سختی اور برہمی کے ساتھ نصیحت کرے

جس کے سامنے آپ ایک ہی لمحے میں رو بھی دیں اور ہنس بھی دیں اور وہ آپ پر پاگل پن کا الزام نہ لگائے

وہ ہے جو آپ کی کسی غلط حرکت پر آپ کو ڈانٹے، اور پھر چند ہی سیکنڈز بعد بالکل معمول کے مطابق بات کرنے لگے

وہ جسے آپ بغیر کسی جھجک کے اپنے دکھ اور غم بتائیں، اور وہ آپ کو بغیر کسی اکتاہٹ کے سنے۔