الحمدللہ
الحمدللہ رب العلمین
*اللہ تعالیٰ کا فضل و کرم ہے جس نے مضمون نویسی کا ملکہ نصیب فرمایا* 🙏
*بھائیو اور بہنو!*
مضمون کی مقبولیت کے لیے ایک ہی اصول ہے:
*🥀 مضمون یا اندازِ مضمون چٹپٹا ہو 🥀*
یہاں لکھنے والے دو طرح کے لوگ ملتے ہیں:
*1. وہ جن کا مضمون بحمد اللہ قابلِ تعریف ہوتا ہے*
اور وہ مضمون نویسی کے چھوٹے بادشاہ ہوتے ہیں 👑🤪
ماشاءاللہ ایسا لکھتے ہیں کہ دل کرتا ہے مکمل مضمون پڑھا جائے۔
مضمون میں ہر جملے کا ایسا اختتام کرتے ہیں جیسے *ارطغرل ڈرامے کی قسط حلیمہ خاتون کی وفات پر ختم ہوتی ہے*¹؛ دل بےقرار رہتا ہے، آنکھیں اگلی قسط کی منتظر ہوتی ہیں، اور قاری سوچتا ہے: 'آگے کیا ہوگا؟' یہی وہ تحریر ہوتی ہے جو قاری کو آخر تک اپنے سحر میں جکڑے رکھتی ہے 😄📖
اور مضمون قاری کو آخری سطر تک ایسے کھینچ کر لے جاتا ہے *جیسے پولیس والا مجرم کو تھانے میں* 🚓🤪
*خلاصہ:* قاری اس کے اگلے مضمون کا منتظر رہتا ہے۔
*2. بعض حضرات ایسا لکھتے ہیں جیسے کسی پٹھان نے اردو نئی نئی سیکھی ہو* 😂
دل کرتا ہے ابھی محرر² کو پکڑ کر پانی میں دو
تین غوطے دیے جائیں 💧
تا اسکے ساتھ ساتھ الفاظ بھی دھل جائیں
دوسری بات:ایک مضمون اچھا نہیں لکھتے
اور آگے کمنٹ کا ایسے انتظار کرتا ہے *جیسے مسافر کراچی والی بس کا* 🚌🤣
ابے مضمون پر تھوڑی محنت تو کرلو
کیا جلدی ہے آگے جانے کی ،
پہلے جو پہنچے ہوے ہیں انھوں نے کیا تیر مارا ہے
اسی ہی پل میں اگر
چنداں کےویوز نہ آئیں
تو توبہ توبہ
وہ خود کو ایسے ملامت کرتا ہے *جیسے ولیمے پر دیر سے جانے والا خود کو 🍛😂
ہاں یاد رکھیں
قاری حضرات بھی ایسے لوگوں کی تحریر کو پڑھنا ایسے چھوڑ دیتے ہیں *جیسے شوہر طلاق یافتہ بیوی کو* 💔🤣
اگر مضمون کے شائعین سے پوچھا جائے:* کیا کرتے ہو بابا؟ چاہتے کیا ہو آپ؟
*جواب:* ویوز!
*معذرت:* وہ آپ کو نہیں ملیں گے 🤣
*آگے اور؟*
*جواب:* جی کچھ نہیں چاہیے 😂
ہاں ابھی آئی ناں بات سمجھ
چلو اپنے مضمون پر خوب محنت کرو
ویوز اور کمنٹس کماؤ ایک نئے انداز میں
۔۔۔۔
عروہ جی