بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
اما بعد
قارئینِ کرام! صداۓ قلم ایک ایسی خوبصورت محفل ہے جہاں مختلف لوگ اپنے خیالات، احساسات اور تجربات کو تحریری شکل میں پیش کرتے ہیں۔ اس ایپ میں آ کر یوں محسوس ہوتا ہے جیسے الفاظ کی ایک محفل سجی ہو جہاں ہر قلم اپنی ایک الگ کہانی بیان کرتا ہے۔
میں نے بھی یہاں آ کر محسوس کیا کہ لکھنے والوں کے لیے یہ ایک اچھا اور مفید پلیٹ فارم ہے۔ امید ہے کہ یہاں موجود اہلِ قلم ایک دوسرے کے خیالات اور تجربات سے سیکھتے ہوئے اپنی تحریروں کو مزید بہتر بنائیں گے۔
میں بھی اسی نیت کے ساتھ اس محفل کا حصہ بنا ہوں کہ کچھ سیکھ سکوں اور اپنی مختصر سی تحریر کے ذریعے اس بزم میں شامل رہ سکوں۔
M T I 313