کیا مظلوم اپنا بدلہ خود لے گا؟
کیا ظالم کو کوئ روکے گا؟
جی 
لیکن بات کو سمجھنا صرف عقل مند لوگوں کا کام ہے 
ہم نے غزہ کے مظلوم لوگوں کو دیکھا
اور ان کی آہوں اور سسکیوں کو سنا
ہم نے ان کی آواز پر لبیک نہ کہا
تو خدا تعالیٰ نے خود ہی بدلہ لینے کا فیصلہ کرلیا 
آئیے صرف ایک مثال کو ہی لیتے ہیں 

ایک اسرائیلی فوجی کھڑا تھا، ذہنی طور پر منتشر اور الجھن کا شکار… اچانک اس نے اپنا ہتھیار نکالا اور خود پر تان لیا!
اس کے ساتھی حیران رہ گئے اور اس پر چیخے:
"یہ ہماری زمین ہے، ہمیں لڑنا ہوگا!"
اس نے انہیں جواب دیا:
"یہ میری جنگ نہیں ہے… میں یہاں کسی غلط پالیسی کے لیے مرنا نہیں چاہتا… میں جینا چاہتا ہوں، میں یورپ جانا چاہتا ہوں اور ایک نئی، پُرامن زندگی شروع کرنا چاہتا ہوں۔"
جب انہوں نے اسے روکنے کی کوشش کی اور زبردستی اس کا راستہ بند کیا، تو اس نے ایک لمحہ بھی ہچکچاہٹ نہ دکھائی… اور ٹریگر دبا کر سب کے سامنے خود کو گولی مار لی اور دھرتی کو اپنے غلیظ وجود سے پاک فرمالیا۔
یقیناً اس میں حماس کو ثواب ملے گا
کہ جن کی جنگی چالوں سے 
جن کی بہادری سے
نہ ٹوٹنے والی مزاحمت سے
تنگ آکر
دل برداشتہ ہو کر 
اس دنیا کو پاک کر گیا
فرشتوں نے حماس کی تو مدد کی 
کیا ہم اس ثواب کے حق دار ہیں ؟
کبھی طوفان الاقصیٰ آپریشن میں 
تو کبھی محض پتھر پھینکنے 
کے ساتھ 
کیا ہم نے کوئ سبق سیکھا ؟
کیا ہم مظلوم کے لئیے کھڑے ہوئے 
سوال تو بنتاہے