محسن امت سیف امت یعنی
صدام حسین کو سزائے موت کیلئے لے جایا جا رہا تھا تو امریکی فوجیوں نے ان سے پوچھا کہ آپ کی آخری خواہش کیا ہے؟
صدام حسین نے جواب دیا: میرا کوٹ مجھے دے دو تاکہ میں اسے پہن لوں۔
ان کی خواہش کے مطابق انہیں کوٹ دے دیا گیا۔ ایک فوجی حیران ہوا اور اس نے پوچھا: آپ نے کوٹ کیوں پہنا؟
صدام حسین نے جواب دیا: "آج بہت سردی ہے، کہیں ایسا نہ ہو کہ میرا جسم سردی سے کانپنے لگے اور عراق کے لوگ یہ سمجھیں کہ ان کا رہنما موت کے خوف سے کانپ رہا ہے۔"
🛑 نوٹ: اے بہادر! تاریخ تمہیں ہمیشہ یاد رکھے گی۔
اللہ پاک مغفرت فرمائے آمین