مختصر ہے لیکن گہرائی بہت ہے 

حرام تعلق کی
 ایک خاموش حقیقیت 

حرام تعلق شور نہیں مچاتا،

 یہ آہستہ آہستہ انسان کو اندر سے کھوکھلا کر دیتا ہے۔
نماز بوجھ لگنے لگتی ہے،

دل ذکر سے بھاگتا ہے،

گھر والوں کے ساتھ دل نہیں لگتا 

دوست بھی اچھے نہیں لگتے 

اور ضمیر ہر رات سوال کرتا ہے۔

یہ تعلق وعدے تو بہت کرتا ہے

مگر انجام میں صرف خوف،
 بے چینی اور پچھتاوا دیتا ہے
سوچیں:

جو تعلق چھپانا پڑے،

کیا وہ واقعی خوشی دے سکتا ہے؟

 اللہ نے جو روکا ہے

 وہ محرومی کے لیے نہیں
بلکہ حفاظت کے لیے ہے

عائشہ ❤