شہداءبدر
وہ تین سو تیرہ تھے
لرز اٹھا ان کے رعب سے زمانہ
ہم اربوں ہوکر بھی آج ذلیل ہیں
کیا اس کی وجہ آپ نے سوچی ؟
جب ایسی بات کی جائے تو کیا جاتاہے کہ جی ہم نے دین چھوڑ دیا
کونسا دین کا اہم رکن آپ نے چھوڑا ہے
جی جہاد جیسا مقدس فریضہ چھوڑ کر بیٹھے ہیں
وَقَاتِلُوا فِي سَبِيلِ اللَّهِ الَّذِينَ يُقَاتِلُونَكُمْ وَلَا تَعْتَدُوا ۚ إِنَّ اللَّهَ
لَا يُحِبُّ الْمُعْتَدِينَ
وَاقْتُلُوهُمْ حَيْثُ ثَقِفْتُمُوهُمْ وَأَخْرِجُوهُم مِّنْ حَيْثُ أَخْرَجُوكُمْ وَالْفِتْنَةُ أَشَدُّ مِنَ الْقَتْلِ
وَقَاتِلُوهُمْ حَتَّىٰ لَا تَكُونَ فِتْنَةٌ وَيَكُونَ الدِّينُ لِلَّهِ
كُتِبَ عَلَيْكُمُ الْقِتَالُ وَهُوَ كُرْهٌ لَّكُمْ
وَمَا لَكُمْ لَا تُقَاتِلُونَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ وَالْمُسْتَضْعَفِينَ مِنَ الرِّجَالِ وَالنِّسَاءِ وَالْوِلْدَانِ
يَا أَيُّهَا النَّبِيُّ حَرِّضِ الْمُؤْمِنِينَ عَلَى الْقِتَالِ ۚ إِن يَكُن مِّنكُمْ عِشْرُونَ صَابِرُونَ يَغْلِبُوا مِائَتَيْنِ ۚ وَإِن يَكُن مِّنكُم مِّائَةٌ يَغْلِبُوا أَلْفًا مِّنَ الَّذِينَ كَفَرُوا بِأَنَّهُمْ قَوْمٌ لَّا يَفْقَهُونَ
نبی کو حکم ہے کہ جہاد پرابھارئے
مگر ہم نے یہ مقدس فریضہ چھوڑ دیا صرف چھوڑا نہیں بلکہ ادا کرنے والوں کا مذاق اڑایا گیا
آج ہم مارشل آرٹس سیکھنے جاتے ہیں
حالانکہ قرآن مجید میں ہے
فَوَكَزَهُ مُوسَىٰ فَقَضَىٰ عَلَيْهِ
مکامارا ہلاک ہوگیا
یہ ہمیں موسیٰ علیہ السلام کے فعل سے پتہ چلا کہ دشمن کی تنبیہ اور مظلوم کی مدد پر لبیک کہو
اور ایسامارو کہ
فَاضْرِبُوا فَوْقَ الْأَعْنَاقِ وَاضْرِبُوا مِنْهُمْ كُلَّ بَنَانٍ
جی غزوہ بدر ہمیں یاد دلاتا ہے کہ اٹھو
غزہ پکار رہا ہے
کشمیر کی ماں پکار رہی ہے
چیچنیا
برما
عراق
پکار رہا ہے
ہماری بہنوں کی عزتیں پامال کی جارہی ہیں
ہمارے بچوں کو ذبح کیا جارہا ہے
یاد رکھیں جہاد کفار کے خلاف ہوتا ہے
مسلمان کی طرف ہتھیار اٹھانے سے بھی منع کیا گیا ہے
آپ علیہ الصلٰوۃ والسلام نے کبھی کسی منافق کو نہیں مارا باوجود یہ کہ آپ جانتے تھے ان کے نفاق کو
ارشاد فرمایا کہ
أُمِرْتُ أَنْ أُقَاتِلَ النَّاسَ حَتَّى يَقُولُوا: لَا إِلٰهَ إِلَّا اللَّهُ، فَإِذَا قَالُوها عَصَمُوا مِنِّي دِمَاءَهُمْ وَأَمْوَالَهُمْ إِلَّا بِحَقِّهَا، وَحِسَابُهُمْ عَلَى اللَّهِ.
ترجمہ
مجھے حکم دیا گیا ہے کہ میں لوگوں سے لڑوں (جنگ کروں) یہاں تک کہ وہ کہیں : ‘لا إِلٰهَ إِلَّا اللَّهُ’ یعنی اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں۔
جب وہ ایسا کہیں گے تو ان کے خون (زندگی) اور مال میرے لیے محفوظ ہو جائیں گے۔
سوائے اس کے جو اسلام کے حق میں ہو (مثلاً زکاة جیسے قانونی حق کی ادائیگی)، اور ان کا حساب اللہ کے ذمہ ہے۔
اللہ اکبر
اسلام کی پہلی جنگ
پہلے شہداء کرام کو اعزاز ملا
قیامت کی صبح تک کوبھی انکے نام لے کر اللہ تعالیٰ کو پکارے گا اللہ اس کی دعا ضرور قبول کریں گے
انشاء اللہ
آئیے کبھی آپ کو میدان جہاد میں لے کر چلتے ہیں
شہداء اکرام کے خون سے خوشبو کا آنا
بدن کا تروتازہ رہنا
اللہ اکبر
آج سے ہم بھی عہد کریں
جہاد ⚔️ فی سبیل اللہ کا
اور علماء کرام نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اس وراثت کو سنبھالیں
يَا أَيُّهَا النَّبِيُّ حَرِّضِ الْمُؤْمِنِينَ عَلَى الْقِتَالِ ۚ
اللہ تعالیٰ ہمیں قرآن وسنت کے اصولوں کے مطابق مجاہد بنائے
اللَّهُمَّ اجعلنا من المجاهدين في سبيلك، وارزقنا الشهادة في الدنيا والآخرة، ووفِّقنا للطاعة والصدق والإخلاص، واحشرنا مع الصالحين.
آمین یا رب العالمین