اے دشمنان دین 
اے عدوان اسلام
میں تمہیں اسلام کی دعوت دیتا ہوں 
آو مسلمان ہو جاؤ 
بصورت دیگر ٫٫٫٫٫٫٫٫٫٫٫٫٫٫٫٫٫٫٫٫
اے مسلمانوں!
ہم خوار اور ذلیل اس لئے ہورہے ہیں کہ ہمیں یاد کرایا گیا کہ تم پنجابی ہو تم پختون ہو سندھی ہو ھندی ہو عربی ہو شامی ہو فلسطینی ہو 
پختون کے دماغ میں ڈالا گیا پنجابی برا پنجابی کے دماغ میں ڈالا گیا پختون بے وقوف سندھی کے دماغ میں ڈالا گیا ھندوستان کا مسلمان استعمار ہے
عرب کو بھی تقسیم کردیا گیا 
کوئ عربی نہیں کوئ ھندی نہیں کوئ سندھی نہیں کوئ پنجابی نہیں کوئ سرائیکی نہیں 
میراقبلئہ اول کافروں کے ہاتھوں میں ہے 
تم مجھے لڑاتے ہو
میرے بیت اللہ کے اوپر ان کے طیارے گشت کررہے ہیں 
تم ہمیں لڑاتے ہو 
ہماری مائیں بہنیں ان کی جیلوں میں پڑیں ہیں 
تم ہمیں لڑاتے ہو
ہمارے بیٹے ذبح ہورہے ہیں 
تم ہمیں لڑاتے ہو 
تم ہمیں نبی کے قدموں سے اٹھاتے ہو
رب العزت کی قسم ہماری کوئی قوم نہیں ہے 
ہماری کوئی قوم نہیں ہے
ہم صرف مسلمان ہیں صرف مسلمان