بغیر سحری کے نفلی روزہ رکھنا کیسا؟
سوال: کیا نفلی روزے بغیر سحری کے رکھ سکتے ہیں؟
جواب: ....: سحری کرنا روزے کے لئے شرط نہیں،بلکہ سنت ہے۔لہذا اگر کسی وجہ سے سحری نہ کر سکیں، تو سحری کئے بغیر روزہ رکھ سکتے ہیں۔ البتہ جہاں تک ممکن ہو، سحری کر کے روزہ رکھنا چاہئے کہ احادیث طیبہ میں اس کے کئی ف....