اپنے بچوں کو کم عمری میں ہی
1- تعریف
2- تعزیت
3- تیمارداری 
4- احساس
5- برداشت 
6- انکساری
7- فیاضی
8- تواضع
9- رواداری
10- دینداری
11- احترام اور
12- خود اعتمادی لازمی سکھائیں۔
 
ایسے اوصاف اور خوبیاں ہی انسان کو اشرف المخلوقات کے ۔درجے پر فائز کرتی ہیں

`کھانا تو باقی مخلوقات بھی اپنی اولاد کو کھلا رہی ہیں۔`

✍️