*💎بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ💎*

*اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان ، رحمت والاہے*

 
`* الف کیا ہے؟؟؟*💎`

*الف تعلق ہوتا ہے!*
*اللّٰہ اور اِنسان کے درمیان کا ..*🫂

Asalam o Alikum     
~~~~~~~~~~~~~~~    
امید کرتی ہوں آپ سب خیریت سے ہوں گے 🤗🤗
سب سے پہلے میں یہ بات کہنا چاہوں گی ❤❤❤
(مجھے اس بات کی بہت ہی زیادہ خوشی ہے کہ میں نے اس مقابلے میں شرکت کی ہے اور یہ میرے لیے خوشی کا باعث ہے). اور جن حضرات یا پھر حضرت نے یہ مقابلہ منعقد کیا میں ان کی دل سے شکر گزار ہوں کیونکہ کہ یہاں پر ہر کسی کو اس کی صلاحیت دکھانے کا موقع ملے گا اور دین کے بارے میں بھی کافی معلومات فراہم ہوں گی کہنے کو تو یہ ایک مقابلہ ہے اس میں جنھوں نے بھی شرکت کی ہے ان کے دل میں خواہش ہو گی کہ جیت ان کی ہو لیکن درحقیقت ہمیں یہ بھی معلوم ہو جائے گا کہ سب کس قدر نماز پڑھتے ہیں اور نماز کی پابندی کرتے ہیں 🤗🤗🤗🤗🤗🤗 

تو اب میں اپنے مضمون کا آغاز کرتی ہوں اور دعا ہے کہ ﷲ مجھے اس میں کامیابی عطا فرمائے آمین ثم آمین😇😇😇
First topic 
  لوگ نماز سے اور جماعت سے کیوں دور ہو رھے ہیں؟ 
جواب :
سب جانتے ہیں کہ آج کل موبائل اور انٹرنیٹ کا دورہ دور ہے آج کل کے نوجوان نسل اور بچے موبائل میں اس قدر مگن ہیں ان کو اور کچھ نظر نہیں آتا ہے انٹرنیٹ پر بہت سی ایسی چیزیں بھی آتی ہیں جو کہ کم عمر لوگوں کو نہیں دیکھنی چاھیے گندی گندی ویڈیو ہوتی ہیں جو ہمارے زہین کو خراب کرتی ہیں اور برے کاموں کی طرف مائل کرتی ہیں
نماز قائم نہ کرنے کی وجہ یہ بھی ہے کہ لوگ آج کل دوسرے کاموں میں اس قدر مگن ہیں کہ وہ اس بات کو بھول ہی گیے ہیں کہ جس نے انہیں زندگی دی اور طرح طرح کی نعمتوں سے نوازا ہے ہمیں اس کے لیے نماز قائم کرنی چاہیے اور دوسروں کو بھی اس کی ترغیب دینی چاہیے کہ دوسرے بھی نماز قائم کریں🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ‍‍‌۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نماز نہ قائم کرنے والا مشرکین میں شمار ہوتا ہے

احکام اسلام میں نماز کو خاص اہمیت حاصل ہے
          ارشاد باری تعالیٰ ہے
(ترجمہ) 
      "" اور نماز قائم کرو اور مشرکوں میں سے نہ ہوجانا 
            """( سورت الروم:31 )                

آج کل کے نوجوان رات بھر موبائل فون پر طرح طرح کی چیزیں دیکھتے ہیں👀 رات گئے تک اور جس کی وجہ سے وہ دیر سے سوتے ہیں اور صبح کو ان کی نیند نہیں کھلتی ہے اور جس کی وجہ سے وہ صبح کی نماز کو چھوڑ دیتے ہیں ان کو سستی اس قدر ہوتی ہے کہ وہ اٹھ ہی نہیں پاتے ہیں 

آپ کو معلوم ہے 🤗🤗🤗
فجر کا وقت رب العالمین کی جانب سے ایک نعمت ہے۔ یہ وہ لمحہ ہے جب زمین پر سکون چھا جاتا ہے اور آسمان سے رحمتیں نازل ہوتی ہیں۔ جو شخص فجر کی نماز ادا کرتا ہے، اس کے لیے دن کی ابتداء برکت اور سکون سے ہوتی ہے۔ نمازِ فجر چھوڑنے والے اللہ کی بے شمار رحمتوں سے محروم ہو جاتے ہیں۔ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

میں کسی اور کی کیوں کہوں میرے خود کے گھر میں ایسے لوگ ہیں جو ایک وقت کی نماز بھی ادا نہیں کرتے ہیں میرے خود کے بھائی ان سے دوسرے کام کر وا لو ان کو کچھ نہیں ہوتا لیکن نماز کے لیے ان کو موت پڑ جاتی ہے اب سر میں درد ہے اب پیٹ میں درد ہے یعنی ان کو نماز کے وقت ہی سب کچھ شروع ہو جاتا ہے لیکن موبائل کی باری تو جیسے کسی نے روح پھونک دی ہو جسم میں یعنی وہ نماز نہیں پڑھتا ہے اس کا نماز پڑھنے کو دل نہیں کرتا ہے میرے والدین اس کو سمجھاتے ہیں کہ بیٹا نماز پڑھا کرو اور ماشااللہ میرے والدہ سے پھر بھی نماز چھوٹ جاتی ہے لیکن ماشااللہ میرے والد کی نماز نہیں چھوتی ہے اور وہ ہمیں بھی نماز قائم کرنے کا درس دیتے ہیں🤗🤗🤗🤗🤗
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰

ہمیں چاھیے کہ ہم نماز قائم کریں اور دوسروں کو بھی اس کی ترجیح دیں کہ وہ بھی نماز قائم کریں 🥰🥰🥰
 
اور انشاءاللہ اب   

اور میں یا بات بتاتی چلوں کہ میں ایک لڑکی ہوں مگر account
اس پر میں نے اپنے بھائی کے نام پر بنایا ہوا ہے
Next topic
شروع کرتے ہیں ﷲ کامیابی عطا فرمائے آپ کو بھی اور مجھے بھی آمین ثم آمین😇😇😇😇😇


تو عرض کیا ہے 🤗🤗🤗

 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹پھول ہے گلاب کا نرمی سے                                        
             توڑنا جان چلی جائے پر نماز نہ چھوڑنا۔ 🌹🌹🌹🌹🌹
    

اب انشاء اللّه next topic
شروع کرتے ہیں
بسم اللہ (786) 
رمضان کی خوشبو آنے لگی ہے، تو اے معبود، ہمیں اپنی اطاعت میں ہم سے سبقت کرنے والوں میں شامل کر، اور ہم سے نقصان کو دور کر، اور ہماری کمزوریوں پر رحم فرما۔🤲🏻✨ آمین، ،

"""نماز چھوڑنے کے دین و دنیاوی نقصانات:"""
جواب:
نماز چھوڑنے کے بہت سے نقصانات ہیں نماز چھوڑنے سے ﷲ پاک ناراض ہو جاتے ہیں اور رزق میں بھی کمی ہوتی ہے ہمارا دل مردہ ہوجاتا ہے
کیوں کہ نماز ہی وہ واحد ذریعہ ہے جو ﷲ اور اس کے درمیاں ملاقات کا سبب بنتا ہے نماز کے ذریعے ہی بندہ اپنے ﷲ سے ملاقات کرتا ہے اس کے حضور جھکتا ہے
نماز قائم کرنے کے فائدے::
ﷲ تعالیٰ کے حکم کی فرماں برداری سے ﷲ سے تعلق قائم رہتا ہے ذکر الہی کی صورت میں دل کو سکون اور اطمینان کی دولت میسر آتی ہے خشوع خضوع کو نماز کی روح قرار دیا ہے خشوع خضوع کے ساتھ نماز ادا کرنے کی فضیلت بیان کرتے ہوئے
ﷲ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا
________----------__________
ترجمہ، 
یقیناً ایمان والے کامیاب ہو گیے جو اپنی نماز میں عاجزی کرنے والے ہیں
           (سورت المومنون:1-2) 

__________-----------_______

نماز ہمیں برے کاموں سے روکتی ہے
ارشاد ربانی ہے
ترجمہ، 

-----------_________-----------

 بے شک نماز روکتی ہے بے حیائی سے اور برے کاموں سے

      (سورت العنکبوت :45) 

-------------_________-----------
اور مردوں کے لیے با جماعت نماز اکیلے پچیس نمازوں کے برابر فضیلت رکھتی ہے🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗


ﷲ اپنے بندے کو کس وقت کیا دیتا ہے
فجر: نور 

ظہر : دولت

عصر: محبت

مغرب: کامیابی

عشاء: پر سکون نیند
ہمیں چاھیے کہ نماز کو خشوع خضوع کے ساتھ قائم کریں تاکہ ﷲ اور اس کے رسول ﷺ کو راضی کر سکیں اور دنیا و آخرت میں کامیاب ہو سکیں 
  

اب ہم last topic شروع کرتے ہیں

Last topic

اس مسلے کا حل کیا ہے ہم نوجوان نسل کو نماز قائم کس طرح کروا سکتے ہیں  

جواب:
اس مسلے کا حل ہے کہ ہمیں چاھیے کہ ہم سب مل کر نماز قائم کریں اور دوسروں کو بھی نماز قائم کرنے کی ترغیب دیں
گھر کے بڑوں کو چاہیے کہ وہ چھوٹوں کو سمجھایں ان کو نماز قائم کرنے کا بولیں 

یہ جو ماں اور ہماری بہن صبح کے وقت اپنے بچوں کو نماز کے لیے نہیں جگاتی ہیں تو یہ ان کے لیے ہے زرا توجہ فرمایں
-----------------------_________-------------------------
 ایک مرتبہ ایک عورت نے ایک ﷲ پاک کے ولی اللہ سے کہہ کہ میرا صبح کو دل نہیں کرتا کہ میں اپنے بچوں کو صبح کی نماز کے لیے جا گاؤں تو انھوں نے بڑا پیارا سا جواب دیا انہوں نے کہا کہ جب قیامت کے روز فرشتے تمھارے بچوں کو جہنم کی آگ میں گھسیٹ کر لے جائیں تو کیا تم یہ برداشت کر لو گی 🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺


___________-----------------------____________  
۔ اس لیے اپنے بچوں کو آگ میں جلنے سے بہتر ہے کہ ان کو نماز قائم کروایا کریں 🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰 یہ ہی ہمارے لیے اور ان کے لیے بہتر ہے 
💗💗💗💗💗💗💗💗
ایک جگہ پر ہے
 
(کے نماز جنت کی کنجی ہے) 

💗💗💗💗💗💗💗

نماز مومن کی معراج ہے اور آنکھوں 👀 کی ٹھنڈک ہے 

یہ تو ہمیں صرف دن میں پانچ وقت کی نماز ادا کرنی پڑتی ہے ورنہ معراج کہ موقع پر رسول ﷺ کو ﷲ پاک نے پچاس نمازوں کا تحفہ دیا تھا تو آپ ﷺ سے کسی نے کہا کہ آپ کی امت اتنی نماز قائم نہ کر سکے گی تو آپ دوبارہ واپس گیے تھے نماز کم کروانے کے لیے    
             
؁؁؁؁؁؁؁؁؁؁؁

اور ایک اب ہم ہیں کہ پانچ وقت کی بھی نماز قائم نہیں کر سکتے ہیں جو کہ بہت ہی افسوس کی بات ہے 😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔
اور میں اب مضمون کا اختتام کرتی ہوں

جس میں یہ ہی کہنا چاہوں گی نماز قائم کریں اور دوسروں کو بھی نماز قائم کرنے کی ترغیب دیں کیوں کہ قیامت کے روز پہلا سوال نماز کے بارے میں ہی ہو گا
 
اور جس کی نماز درست ہو گی تو اس کے دوسرے اعمال بھی درست ہوں گے  
__________________&&&&&&&&&&&&&&&&__________________________&&&

دعــــا🤲🏻 

*"اے اللّٰه! ہم پر ہر خیر کے دروازے کھول دے،*
*برکت کے دروازے، نعمت کے دروازے،*
*رزق کے دروازے، قوت کے دروازے،*
*صحت کے دروازے، سلامتی کے دروازے،*
*اور جنت کے دروازے کھول دے"۔*
*✾آمــــــــین یارب العـــــــالمین✾*