مشرقی ترکستان 29 سال سے نہ بھرنے والا زخم: 
اور  گلجا قتل عام،



5 فروری 1997 کو مشرقی ترکستان کے شہر گلجا میں ہزاروں ایغور ترکوں کا خون بہایا گیا۔ رمضان کے آخری دنوں میں صرف ایک ثقافتی اجتماع میں شرکت پر عورتوں کو گرفتار کیا گیا۔ جب معصوم عوام اُن کے حق میں نکلے تو چینی سکیورٹی فورسز نے گولیوں کی بارش کر دی۔

ترک نوجوانوں کو منفی 30 ڈگری سردی میں پانی چھڑک کر جما دیا گیا۔

عورتوں اور بچوں کو بے دردی سے شہید کیا گیا۔

ہزاروں لوگ لاپتہ کر دیے گئے، آج تک کوئی خبر نہیں۔

لیکن آج بھی کچھ لوگ ہیں جو یہ ظلم سننا ہی نہیں چاہتے۔

ترک دنیا خاموش…

امت اندھی، بہری، گونگی…

اور دنیا اپنے مفاد کیلئے اس ظلم پر پردہ ڈال رہی ہے۔
آہ دل زخم زخم ہے ٫ کس سے کہیں ٫ کہاں جائیں ٫ 
آہ: میرا غزہ لٹ  رہا ہے٫ 
میرا کشمیر جل رہا ہے ٫
کوئ ہے جو میرے زخموں پر مرہم رکھے٫ ہے کوئ ؟