آج ایک غزہ کی ویڈیو دیکھی ٫ آنکھوں سے آنسو بہ پڑے
میرے غزہ کے بچے دشمن شناسی میں ماہرتھے
مگر مسلمانوں نے تو
KFC
کا بائیکاٹ بھی نہ کیا تھا
ذرا پڑھیں بچے کے الفاط کو دل تھام کر پڑھیں
جو شخص خود کو نہیں بدلتا ٫ وہ راکھ کی مانند بکھر جاتا ہے ٫ اور فنا ہو جاتاہے ٫
اے امت اسلامی! تیرا وقت آچکا ہے٫
ہم پہلے اپنے دشمن پر غالب تھے٫تیری تاریخ ایک ایسا سورج ہے جو نہ ڈوبا ہے ٫اور نہ ہی اس سرزمین کو چھوڑا ہے ٫
اے امت مسلمہ یہ ہمارے گھر کے کھنڈر ہیں ٫جنہیں دشمن نے تباہ کیاہے
اے عدو اسلام ہم نے تمہارے لیے ہر قسم کی موت تیار کر رکھی ہے٫
!ان الفاظ میں کوئی خوف نہیں
!کوئ غلامی کی جھلک نہیں
!میں آج تک اپنے آپ کو آزاد سمجھتا رہا
لیکن آج پتا چلا کہ میں قید ہوں ٫ غزہ آزاد ہے٫
میں مردہ ہوں ٫ غزہ آج بھی اپنی شان و شوکت کے ساتھ زندہ ہے ٫
کیونکہ غزہ کے حوصلے آج بھی بلند ہیں
الحمد اللہ ٫
اے غزہ کے جوانوں آپ امت مسلمہ پر فاتحہ پڑھیے
آج صرف اہل غزہ زندہ ہیں ٫
صرف اہل غزہ ٫