*مأخذ: علماء و مصلحینِ امت اور اُن کے فتنے*

*از قلم: محدث العصر حضرت مولانا سید محمد یوسف بنوری رحمہ اللہ*

*سوءِ ظن کا فتنہ*

ہر شخص یا ہر جماعت کا خیال یہ ہے کہ ہماری جماعت کا ہر فرد مخلص ہے، اُن کی نیت بخیر ہے، اور باقی تمام جماعتیں، جو ہماری جماعت سے اتفاق نہیں رکھتیں، وہ سب خود غرض ہیں؛ اُن کی نیت صحیح نہیں، بلکہ اغراض پر مبنی ہے۔ اس کا منشا بھی عُجب و کِبر ہے۔

*ناقل: محمد اظہر*