خالق کی محبت کے بغیر
مخلوق کی محبت فتنہ ہے،
محبت نہیں بلکہ ظلمت ہے،
عشق نہیں بلکہ فسق ہے،
اور اس کا مرتکب عاشق نہیں بلکہ فاسق ہے۔اسی لیے لازم ہے کہ
سب سے پہلے محبوبِ حقیقی سے محبت ہو،پھر ہر جائز محبت اپنا حق ادا کرتے ہوئے
درست اور مکمل ہو جاتی ہے۔

*✍️۔۔۔ بندہ اظہر الدین*