جو انسان اپنے غصے پے کنٹرول نہیں کرتا وہ دنیا پے کیا کنٹرول کریگا وہ انسان اپنی زندگی کے معاملات کیسے کنٹرول کریگا 🤷♀️۔۔۔۔۔۔ کسی کی عزت کیسے کریگا ۔۔۔بہت سارے لوگ جو غصے میں گالیاں دیتے ہیں مارتے ہیں چیختے چلاتے ہیں جو بھی انکے منہ میں آتا ہے بولتے چلے جاتے ہیں یہ نہیں سوچتے کہ سننے والے پہ ھماری باتوں کا کیا اثر ھوگا نہ کسی کا لحاظ کرتے ہیں اور کوئی چیز ان کی توقع سے باہر ہو تو اس پہ غصہ کرتے ہیں۔۔۔۔۔کچھ کہتے ہیں کہ ھماری برداشت جواب دے جاتی ہے تب غصہ کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔
🤌ایک بات یاد رکھیں جو لوگ غصہ کے تیز ھوتے ہیں آپے سے باہر ہو جاتے ہیں تو وہ انسان بس اپنا نقصان کرتے اور کسی کا نہیں۔۔۔۔۔غصہ کرنے والے لوگ شیطان 👿 کے کنٹرول میں ہوتے ہیں ۔کیوں نہیں برداشت کر سکتے آپ۔۔۔۔۔۔۔صحابہ کرام اور نبی ﷺ سے زیادہ برداشت ہے کیا آپ کی ? کسی نے کچھ کہہ دیا تو ھو گئے شروع، صبر ہوتا unexpected ناپسندیدہ باتوں سے۔۔۔۔۔۔۔۔ حالات پہ اپنے معاملات کو تحمل مزاجی حل کریں اپنے جذبات کو کنٹرول میں کریں تاکہ وہ خود میں بہہ جائیں۔۔۔جب آپ کو زیادہ غصہ آتا ہے تو آپ نعوذ باللہ پڑھیں زیادہ سے زیادہ خاموش رہیں جب تک غصہ نہ اترے۔۔۔۔۔۔
غصہ اس سلگتی ہوئی لکڑی کے مانند ہے۔۔۔۔
جو دوسروں کو جلانے سے پہلے خد جلتی ہے۔۔۔۔۔
ازقلم
ذکری پرویز 😍