وقت اللہ تعالیٰ کی ایک عظیم نعمت ہے۔ جو شخص
وقت کی قدر کرتا ہے وہ زندگی میں کامیاب ہوتا ہے۔

وقت ایک بار گزر جائے تو دوبارہ واپس نہیں آتا، اس لیے ہمیں ہر لمحہ نیکی، علم اور محنت میں گزارنا چاہیے۔
 سستی اور غفلت انسان کو پیچھےکی طرف دھکیل
دیتی ہے

جبکہ محنت اور نظم و ضبط ترقی کی راہ ہموار کرتے ہیں۔
 جو قومیں وقت کی اہمیت کو سمجھتی ہیں وہی دنیا میں مقام حاصل کرتی ہیں۔
 
اس لیے ہمیں چاہیے کہ وقت کو ضائع کرنے کے بجائے اسے قیمتی سرمایہ سمجھیں۔

احمد زکریا آسامی ✍️✍️