ہم سے سنتیں جدا ہو رہی ہے اس پر ہم نے کبھی آنسو نہیں بہایا جناب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا دو قطرے اللہ کے نزدیک بڑے پسندیدہ ہیں ایک تو اللہ تعالی کے راستہ میں اس کے دین کو بلند کرنے کے لیے جو خون کا قطرہ بہایا جائے، اور دوسرا اللہ تعالی کے خوف سے آنکھ سے گرنے والا قطرہ اگر آنکھ سے کوئی آنسو ٹپکتا ہے تو اللہ تعالی کے نزدیک اس کی بڑی قیمت ہے تو اصل بات یہ ہے کہ جو بھی حالات اور مصیبتیں ہیں سورہ انعام کی اس آیت میں ارشاد فرمایاکہ اللہ تعالی کی طرف لوگوں کو متوجہ کرنے کے لیے ہے