تنہائی کے گناہ سے بچنے کے 8 طریقے
1۔ سونے سے پہلے موبائل کمرے سے باہر رکھ دیں
2- اکیلے ہوں تو دروازہ کھلا رکھیں
3۔ وضو کی حالت میں رہنے کی کوشش کرے
4۔ جب دل گناہ کی طرف جائے فوراً جگہ بدل لیں
5- قرآن کی تلاوت لگا دیں (چاہے آڈیو ہی ہو )
6۔ خود سے سوال کریں: " اگر ابھی موت آگئی تو ؟
7۔ دور کعت نفل پڑھ کر اللہ سے مدد مانگیں
8۔ ایسے دوست بنائیں جو آپ کو گناہ سے روکیں
اللہ تعالیٰ مجھے اور آپ سب کو گناہوں سے بچنے کی
توفیق عطا فرمائے
آمین ♥️
یارب الشہداء والمجاہدین