کیا جہاد کے لیے" امام"کاہوناشرط ہے ۔
کیا جہاد کے صحیح ہونے کے لیے امام یا خلیفہ کاہوناشرط ہے ؟
کیا جہاد صرف ریاست یا حکومت کا کام ہے؟
کیا ریاست اور حکومت کی اجازت کے بغیر جہاد ناجائز ہے ؟
کچھ لوگ اس بارے میں مغالطے کا شکار ہیں ۔وہ جہاد کے کی صحت کے لیے امام کی موجودگی یا ریاست کی اجازت کو شرط قرار دیتے ہیں ۔ایسے لوگوں کو در حقیقت حضرات فقہاء اکرام کی ان عبارات سے مغالطہ ہوا ہے ۔جن میں جہاد کے لیے امام اور امیر کی ضرورت اور اہمیت کو مختلف پیرایوں میں بیان کیا گیا ہے ۔
اس بات سے قطعاً انکار نہیں کہ حضرات فقہاء اکرام نے جہاد کی مباحث میں امام کی موجودگی کو موضوع بحث بنایا ہے ۔لیکن قابل غور بات یہ ہے کہ انہوں نے یہ بات کا حیثیت سے چھیڑی؟
جاری ہے ٫٫٫٫٫٫٫