آج راولپنڈی میں دو بچے ڈور پھرنے سے شدید زخمی ہوگئے ٫ اور ہم نے یہ بسنت کا تہوار سرکاری سطح پر بھی منایا ہے
کیونکہ ہم ہی اصل مسلمان ہیں ٫
مولوی کو اسلام کا کیا پتا۔
ہم نے اسلام آباد میں مساجد کو بھی بند کیا ۔
مولوی کو اسلام کا کیا پتہ۔
کوئ بھی 18سال کی عمر سے پہلے شادی کرے گا ۔مجرم ہوگا۔
مولوی کو اسلام کا کیا پتہ۔
بیوی کو گھورنے پر سزا ہوگی ۔
مولوی کو اسلام کا کیا پتہ ۔
آپ بیوی کے معاملات اور اس کے کسی بھی ذاتی معاملہ میں دخل نہیں دے سکتے ۔
مولوی کو اسلام کا کیا پتہ ۔
دروازہ بجا میں نے بیٹے سے کھا کہ اگر عمر صاحب ہوں تو کہہ دینا کہ بابا گھر نہیں ہیں ۔
"تھوڑی دیر بعد میری بیوی نے کہا کہ" اجی سنئیے نا
ہم بیٹے کو مولوی بناتے ہیں ۔
میں نے کہا مولوی جھوٹ بولتا ہے ۔
ویسے بھی مولوی کو کیا پتہ ۔
جی مولانا کا قصور یہ ہے ۔
کہ آپ پیدا ہوئے تو اذان بھی سنوائے۔
آپ کا جنازہ بھی پڑھائے ۔
حالات جنگ ہو تو سب سے آگے ۔
علم بغاوت میں سب سے آگے ۔
گرفتاری میں سب سے آگے ۔
آئیے آپ بھی آگے آئیے ۔
قدم بڑھائیں ۔
ورنہ آج کے بعد آپ کو بھی ہر طرح سے ہم انگریز ہی کہیں گے ۔
جیسے آپ ہمیں ہر داڑھی والے کو مولانا کہہ دیتے ہیں
"تو کیا خیال ہے "