استاذ ظل المکرّم🌺💗🌹
متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ کے پانچ سالہ صاحبزادے کے مکالمہ
بیٹا۔ ابو كراما كاتبين فرشتے یہ کندھے پر کیوں بیٹھتے ہیں
والد ۔ بیٹے وہ اسلئے بیٹھتے ہیں تاکی لوگوں کے نیکیاں اور برائیاں لکھیں
بیٹا۔ ابو اچھا وہ میرے کندھے پر بھی بیٹھے ہیں
والد۔ جی بیٹے وہ آپ کے کندھے پر بھی بیٹھے ہیں
بیٹا ۔ ابو وہ بچّوں کی برائیاں کیوں لکھتے ہیں جبکہ کی بچّے معصوم ہوتے ہیں
والد۔ میرے بیٹے اس لئے بیٹھے ہیں تاکہ تم جو اچھے کام کرتے ہو اسکا ثواب تمہارے امّی اور ابو کو بھی
دے دیں
اور جب تم غلطی اور برے کام کرتے ہو تو وہ لکھتے نہیں ہے کیونکہ تم معصوم ہو امّی یا ابو کو بتا دیتے ہیں
اسلئے تمہارے غلط کاموں پر میں مارتا ہوں تاکہ بڑے ہو کر پھر وہ کام نہ کرو
اللہ استاذ ظل المکرّم🌺💗🌹 کاسایہ عاطفت ہم پرقائم ودائم فرمائے
استاذ جی کے فیض کو پورے عالم میں پھیلائے
اللہ مرشد مکرم کے خدمات جلیلہ و جمیلہ قبول و مقبول فرمائے آمین