بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ترجمہ شروع کر تا ہوں اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ، الحمدللہ رب العالمین اصل تعریف اس اللہ کے لئے ہے جو سارے جہان کا پروردگار ہے الرحمٰن الرحیم ، بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ملک یوم الدین بدلہ کے دن کا مالک ہے ایاک نعبد و ایاک نستعین ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں اھدنا الصراط المستقیم ہمیں سیدھے راستے پر چلا صراط الذین انعمت علیھم ان لوگوں کے راستہ پر جن پر آپ نے انعام فرمایا غیر المغضوب علیہم ولا الضالین نا کہ جن پر آپ کا غضب نازل ہوا اور نا جو گمراہ ہوئے
سُورۃ الفاتحہ