بانی و مہتمم، مدرسہ ابوذر غفاری رضی اللہ عنہ
قرآن و سنت کی تعلیم، اصلاحِ معاشرہ اور نوجوانوں کی دینی و اخلاقی رہنمائی میرا مشن ہے۔
"علم، عمل اور اخلاص ہی کامیابی کا راستہ ہے۔"
رابطہ۔ abzghifariedu@gmail.com
67
خدام دین کی تمام تر توجہ اصلاح نفس اور تعلق مع اللہ پر ہونی چاہئے