سلمیٰ شاھین امجدی، بنتِ نعیم اللہ ابراہیم پور
بریلوی
میں سلمیٰ شاھین امجدی ہوں، ضلع اعظم گڑھ (اتر پردیش) سے وابستہ ایک اسلامی و ادبی قلم کار۔
نوائے قلم کے تحت اسلامی بہنوں کو تحریر نویسی کی تربیت دیتی ہوں، تاکہ وہ بامقصد، باوقار اور مؤثر اسلامی اظہار کے ساتھ قلم سنبھال سکیں۔
📞 رابطہ: 9005224744