سعداللہ رحمانی
دیوبندی
میں اس علمی قافلے کا ایک ادنیٰ فرد ہوں جس کی نسبت دارالعلوم دیوبند سے ہے،
اور اس وقت جامعہ الاسلامیہ مدینہ منورہ کی پرفیض فضا میں خوشہ چینی علم میں مصروف ہوں۔
اسی کے ساتھ مدرسہ ازبرالعلوم چھاتاپور کے اہتمام کی ذمہ داری بھی میرے سپرد ہے،
اور میرا تعلق پورینی، ضلع مدھیپورہ (بہار) کی اسی سادہ مگر باوقار سرزمین سے ہے۔