میں ابو امامہ شاہی معروف بہ \" شاہی ارریاوی\" ارریہ بہار سے تعلق رکھتا ہوں ، شعر و شاعری سے دلچسپی رکھتا ہوں ، بس اسی سبب ایک عدد مجموعہ بنام \" پیام حاضر \" کا بھی مالک ہوں ۔جامعہ اسلامیہ دارالعلوم دیوبند سے تکمیل فضیلت کے بعد فی الحال جامعہ ملیہ اسلامیہ ، نئی دہلی میں بی اے اردو کا طالب علم ہوں ۔