بدیع الزماں ثاقبی ارریاوی
دیوبندی
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میرا نام بدیع الزماں ثاقبی ارریاوی ہے۔
میں دینی تعلیم و تدریس کے شعبے سے وابستہ ہوں اور اردو صحافت، گراؤنڈ رپورٹنگ اور سماجی مسائل پر لکھنے میں دلچسپی رکھتا ہوں۔
میری خواہش ہے کہ صحافت کے اصول و آداب سیکھ کر عوامی مسائل، تعلیمی موضوعات اور معاشرے کے اہم معاملات کو ذمہ داری اور دیانت داری کے ساتھ لوگوں کے سامنے پیش کروں۔ میں اس میدان میں سیکھنے، اپنی صلاحیتوں کو بہتر بنانے اور عملی تجربہ حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہوں۔
آپ حضرات کی رہنمائی میرے لیے باعثِ فخر سمجھتے ہیں۔