قرآن کریم نے اپنے لئے جو اسماء خود بطور نام کے ذکر فرماے ہیں وہ پانچ ہیں ۔
(١) القرآن
(٢) الفرقان
(٣)الذکر
(٤)الکتاب
(٥) التنزیل
-اور ان میں سے زیادہ مشہور نام " قرآن" ہے
ان کے علاوہ " قرآن کریم" کے جو صفاتی نام ہیں مثلاً مجید ، کریم وغیرہ ان کو بھی اگر ساتھ -
شمار کیا جائے تو نوے سے زیادہ ہوجاتے ہیں