• نماز ایک ایسی عبادت ہے جو ہر حال میں پوری کرنی ہے۔نماز مومن کی معراج ہے 
  •  نماز اللّٰہ تعالیٰ سے لینے کا ذریعہ ہے نماز مسلم اور غیر مسلم میں فرق کراتی ہے  ۔نماز ترک کرنے پر سخت وعیدیں ہے اور ہمارے نبی کی آنکھوں کی ٹھنڈک ہے