ایسے بولو کہ دنیا خاموش ہو جائے با اثر شخصیت بننے کے خطرناک اصول"

بات کرتے وقت آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر دیکھو۔

نظریں چرانا کمزوری، نظر جما کر بات کرنا دلیری ہے۔

2. غلطی پر معذرت کرو، مگر شر مندہ نہ بنو۔

طاقتور شخص معذرت کرتا ہے، معافی نہیں مانگتا۔

3. سامنے والے کی بات غور سے سنو، پھر وار کرو۔

اصل طاقت بولنے میں نہیں، سننے کے بعد بولنے میں ہے۔

4. وقفہ لینا سیکھو۔ بات کے دوران خاموشی تمہیں

مزید خطر ناک بناتی ہے۔